the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد۔18نومبر (اعتماد نیوز)آج این سی پی کے صدر شرد پوار نے مہاراشٹر میں بی جے پی حکومت کے لئے خطرہ کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ اب بی جے پی حکومت کے زیادہ دن نہیں رہے ہیں۔ آج انہوں نے مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں پارٹی کارکنوں کے اجلاس میں کارکنوں سے کہا



کہ وہ بہت جلد  انتخابات کے لئے تیار رہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر میں کسی بھی وقت انتخابات ہو سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ مہاراشٹر میں فیڈنوس حکومت کو این سی پی کی جانب سے باہر سے تائید حاصل ہونے کی وجہ سے بی جے پی نے حالیہ دنوں میں اعتماد ثابت کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.